انٹر نیشنل

انقرہ: (ویب ڈیسک) ڈرونز بنانے والی ترک کمپنی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر سیلکُک بیراکتر جو کہ صدر طیب اردوان کے داماد بھی ہیں، نے ڈرون کی فروخت سے متعلق رپورٹس پر ایک صحافی اور اخبار کے خلاف مقدمہ دائر کیا…

سیئول: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنوبی کوریا سے طیارہ شکن میزائل سسٹم اور جنگی ساز و سامان فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنوبی کوریا…

کیف: (ویب ڈیسک) روس نے ایک بار پھر یوکرینی ریلوے سٹیشن پر شیلز برسا دیئے، "نی پرو” ائیرپورٹ پر راکٹ حملے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ نیوزی لینڈ نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو88 لاکھ ڈالرزکی…

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی شہرنیویارک کے ٹائمز اسکوائرپرزورداردھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے ٹائمز اسکوائرپرزوردار دھماکہ ہوا جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اوربھگدڑ مچ گئی۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں انتہا پسند ہندو جماعت کی طلبا تنظیم نے ہوسٹل میں گوشت سے بنے پکوان کھانے کی پاداش میں طلبا اور طالبات کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس…

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا۔ خراب ملکی صورتحال پر عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے صدر راجا پکسے کے خلاف احتجاج کرتے…

تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکی مطالبات میں ضرورت سے زیادہ اضافہ ہوا، واشنگٹن…

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون پہلے معرکے میں جیت کے قریب پہنچ گئے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے 95 لاکھ 60 ہزار 545 ووٹ حاصل کیے جبکہ میرین لی پین 81 لاکھ…