واشنگٹن / نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارتی وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس سے مزید تیل خریدا تو یہ بھارت کے حق میں بہتر ثابت نہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…
انٹر نیشنل
سری لنکا : (ویب ڈیسک) سری لنکا میں معاشی بحران شدید ہوگیا۔ حکومت نے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں معطل کردیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں معاشی بحران بے قابو ہو…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ تشویشناک ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ میں…
جھارکھنڈ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں دردناک واقعہ پیش آیا جب ریسکیو کے دوران شہری ہیلی کاپٹر سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ اتوار کے روز جھارکھنڈ کے تفریحی مقام پر12 کیبل کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث…
برطانیہ : (ویب ڈیسک) یوکرینی فوج نے روس کے متعدد حملے ناکام بنا دیے۔ برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی افواج نے روس کی جانب سے ملک کے مشرقی حصے میں کیے جانے والے کئی تازہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت میں جاری آئی پی ایل میچز کے دوران سنیل گواسکر نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ یہ واقع راجستھان رائلز اور لکھنو سپر کے درمیان جاری میچ کے دوران پیش…
منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں بے گھر ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے وسط اور جنوب میں موسلادھار بارشوں سے…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ…
یروشلم: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ مِڈل ایسٹ آئی کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے پیر کی صبح اسرائیلی فوج کے چھاپے…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکبادی دی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔…
