Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email 53 روزہ تعطل کے بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ 6 جون سے معطل انٹرنیٹ کی بحالی سے شہریوں، تاجروں، صحافیوں اور دیگر صارفین نے سکھ کا سانس لیا، جو اس طویل بندش کے دوران شدید مشکلات کا شکار رہے۔
سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل