بنگلا دیش میں ایک پروفیسر کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کرنے کے الزام میں کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو سزائے موت سنا دی گئی۔ بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈھاکا ہائی کورٹ…
انٹر نیشنل
چین نے پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے…
پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات جاری رہیں گے، ترجمان پینٹاگون نے ایک سوال پر کہا کہ پاکستان کی اندرونی سیاست کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان…
فرانس : (ویب ڈیسک) فرانس نے چھ روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا۔ فرانس نے چھ روسی شہریوں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے ملک بدر کر دیا۔ پیرس میں وزارت خارجہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا…
امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکہ میں گزشتہ بارہ ماہ کے دوران افراط زر کی شرح میں 7.9 فیصد تک اضافہ ہوا جو ایک ریکارڈ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں گزشتہ چالیس سال میں ہونے والی مہنگائی کے…
امریکا : (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ روس کے یوکرین پرحملے کے باعث ڈیڑھ ماہ میں یوکرین کی آبادی کے دو تہائی بچے اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ یوکرین کا دورہ…
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روسی حملوں کو نسل کشی قرار دے دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ نسل کشی ہے۔ جبکہ ری ہے جو بائیڈن کا…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین نے روس پر ماریوپول شہر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام لگا دیا، امریکا نے کہا ہے کہ فی الحال کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کر سکتے جبکہ روسی صدر پیوٹن نے کہا…
شنگھائی : (ویب ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدادمیں پھر اضافہ ہونے لگا۔ ایک دن کے دوران 25 ہزار 141 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مزید سختی کردی گئی۔…
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا نے 51 ارب ڈالرز کے بیرونی قرضوں پر دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن وزارت خزانہ کے مطابق قرض دہندگان واجب الادا سود کی ادائیگی کا فائدہ اٹھانے کیلئے آزاد ہیں جبکہ غیرملکی…
