جنوبی افریقہ : (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔ جنوبی افریقی صوبہ کازولوناٹال میں بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ہوا ۔ صوبے میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر کئی…
انٹر نیشنل
مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکے سمیت 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ فلسطینی وزارت…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے یوکرینی فوجیوں کی تربیت کے لیے مشرقی یورپ میں موجود نیٹوفورسز کے استعمال پر غور شروع کر دیا، روس کی مسلح افواج نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے روسی علاقے پرحملے جاری رکھے…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہرمغربی گوداوری کے فارماسوٹیکل یونٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کےفوری بعد یونٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ نے وزیراعظم شہبازشریف کو منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے، انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو آگے بڑھانے کا منتظر ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کی طرف…
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان اور برطانیہ…
انقرہ: (ویب ڈیسک) مصر میں سیاحوں کو لے جانے والی بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں دریائے نیل…
کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں ایرانی قونصل خانوں پر شہریوں کے حملے پر تہران نے افغان وفد کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ایران میں افغان مہاجرین کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کی سیکیورٹی فورسز نے فوجی وردی پہن کر جھانسہ دینے کی کوشش کرنے والے پوٹن کے ایک قریبی اتحادی کو گرفتار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے روس سے کہا…
نابلس: (ویب ڈیسک) صیہونی فورسزکی جانب سے فلسطین میں ظلم و بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، 34 سالہ فلسطینی نوجوان کو سینے میں گولی مار کر شہید کر دیا۔ ظالم صیہونی فوج نے نابلس شہر میں آج ایک اور…
