تازہ تر ین

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع پرامریکا ثالثی کیلئے تیار ہے، ٹرمپ

نیو یا رک (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کو سرحدی تنازع حل کرنے کے لیے ثالثی کی پیش کش کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ‘ہم بھارت اور چین دونوں کو آگاہ کرچکے ہیں کہ موجودہ سرحدی تنازع پر امریکا مصالحت یا ثالثی کے لیے خواہاں اور اہلیت رکھتا ہے اور تیار ہے’۔خیال رہے کہ چین اور بھارت کی فوج لداخ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں اور کشیدگی میں مزید اضافے کا خطرہ ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain