تازہ تر ین

کیا اس تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر اکثر تصویری پہیلیاں سامنے آکر لوگوں کے ذہنوں کو گھما دیتی ہے۔

ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جو کافی دلچسپ ہے۔

بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر میں ایک جوڑا ایک برج کے اوپر کھڑا ہے۔

کسی پارک میں موجود اس برج کے نیچے سے دریا بہہ رہا ہے مگر اس تصویر میں ایک بہت بڑی غلطی چھپی ہوئی ہے۔

تو کیا آپ اس غلطی کو 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

یہ تصویر درحقیقت آپ کی توجہ کا ٹیسٹ ہے کیونکہ اس کے بغیر غلطی کو پکڑنا مشکل ہے۔

تصویر کو غور سے دیکھیں اور پھر بتائیں کہ کیا آپ غلطی کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے؟

اگر نہیں تو ہم ہی جواب بتا دیتے ہیں۔

تو اس کا جواب یہ ہے کہ تصویر میں برج کے ایک جانب تو دریا بہہ رہا ہے مگر دوسری جانب دریا موجود نہیں اور یہی وہ غلطی تھی جسے آپ نے پکڑنا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain