Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے کر ہاکی سیریز اپنے نام کر لی
    • ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستان دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔
    • بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
    • طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)
    • عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کتوں کے دماغ پر کی گئی تحقیق کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا

    By Khabrain Newsاپریل 30, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (30 اپریل 2026): سائنسدانوں کی جانب سے کتوں کے دماغ پر کی گئی حالیہ تحقیق کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تحقیق میں بتایا گیا کہ انسانوں کے ساتھ رہنے اور پالتو بننے کے عمل کے دوران گزشتہ 5000 سالوں میں کتوں کے دماغ کا سائز تقریباً 46 فیصد چھوٹا ہوگیا ہے۔

    سائنسدانوں نے بتایا کہ جب انسانوں نے باقاعدہ کھیتی باڑی شروع کی اور بستیوں میں رہنے لگے تو کتوں کا کردار بدل گیا، انہیں اب شکار کیلیے پیچیدہ منصوبہ بندی کی ضرورت نہیں رہی بلکہ وہ صرف بستیوں کی حفاظت اور بچے کھچے کھانے پر گزارا کرنے لگے، اس طرز زندگی نے ان کے دماغی ڈھانچے کو بدل دیا۔

    جرنل آف رائل سوسائٹی اوپن سائنس میں شائع تحقیق کے مطابق دماغ چھوٹا ہونے کا مطلب ذہانت میں کمی نہیں ہے۔

    پیرس سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے بتایا کہ کتے اب بھی بہت ہوشیار ہیں بس ان کی ذہانت کی سمت بدل گئی ہے، اب وہ جنگلی جانوروں کی طرح سوچنے کے بجائے انسانوں کے اشاروں کو سمجھنے اور ان سے بات چیت کرنے میں زیادہ ماہر ہوگئے ہیں۔

    ماہرین نے 207 کھوپڑیوں کا مطالعہ کیا جن میں ماڈرن کتوں، ڈنگو، بھیڑیوں اور قدیم زمانے کے کتوں کی کھوپڑیاں شامل تھیں، انہوں نے سی ٹی اسکین کے ذریعے ان کے دماغی خانوں کا موازنہ کیا۔

    تحقیق میں بتایا گیا کہ کتوں کو پالنے کا سلسلہ تو 15 ہزار سال پہلے شروع ہوا تھا لیکن ان کے دماغ سکڑنے کا عمل 5 ہزار سال پہلے شروع ہوا جب انسانوں نے فارم ہاؤسز اور مستقل بستیاں بنانا شروع کیں۔

    ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ کا کتا کبھی کبھار عجیب حرکتیں کرتا ہے تو اس کا تعلق دماغ کے چھوٹے ہونے سے نہیں بلکہ آج کی طرز زندگی انہیں اپنی پوری ذہانت دکھانے کا موقع ہی نہیں دیتی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.