Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مومنہ اقبال ہراسانی کیس؛ مریم نواز نے دوٹوک مؤقف دیدیا

    By Khabrain Newsمئی 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کیے جانے کے ہائی پروفائل کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت ایکشن لیتے ہوئے مرتکب شخص کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

    یہ سنگین تنازع اس وقت منظرِ عام پر آیا جب اداکارہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد ثاقب چدھڑ پر ہراسانی، سنگین دھمکیاں دینے اور اپنے سسرال والوں کو ہراساں کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے۔

    اداکارہ کی جانب سے باضابطہ شکایت درج کروائے جانے کے بعد این سی سی آئی اے اور دیگر متعلقہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔

     

    تحقیقات کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ اداکارہ مومنہ اقبال اور رکنِ اسمبلی ماضی میں طویل عرصے تک تعلق میں رہے تھے، تاہم تقریباً 8 ماہ قبل دونوں کے تعلقات خراب ہوئے۔

    بعد ازاں اداکارہ کی منگنی ہو گئی اور اب ان کی شادی یکم جون کو طے ہے، جس کے بعد انہیں مبینہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا تھا۔

    معاملے میں ٹھوس اور مبینہ شواہد سامنے آنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کے رکنِ اسمبلی کے خلاف سخت ترین مؤقف اختیار کیا ہے۔

    وزیر اعلیٰ نے اپنے دوٹوک بیان میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی عورت کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا نجی و ذاتی مواد کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

    انہوں نے قانون کی بالادستی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، چاہے قانون ہاتھ میں لینے والے شخص کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا بڑے سے بڑے سرکاری عہدے سے ہی کیوں نہ ہو، اس کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Leave A Reply

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      تازہ ترین

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.