Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شادی کے موقع پر جوڑے کا ایک دوسرے سے ریسلنگ مقابلہ، ہارنے والا زندگی بھر گھریلو کام کرے گا

    By Khabrain Newsمئی 17, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شادی ایک ایسا خاص دن ہوتا ہے جس کا انتظار دلہا دلہن دونوں کو ہوتا ہے مگر ایسا نہیں ہوتا کہ وہ اس موقع پر ایک دوسرے سے ریسلنگ مقابلہ کرنے کا فیصلہ کریں۔

    مگر ایسا واقعہ چین میں سامنے آیا، جہاں ایک جوڑے نے اپنی شادی کو ریسلنگ مقابلے میں تبدیل کر دیا۔

    اس مقابلے کی خاص بات یہ تھی کہ ہارنے والے کو زندگی بھر گھر کے کام کرنا ہوں گے۔

    صوبہ Guizhou کے علاقے Zunyi سے تعلق رکھنے والے دلہا ہی ین شینگ ایک پروفیشنل ریسلر ہیں اور مئی کے شروع میں انہوں نے اپنی دلہن کے ساتھ اس انوکھے مقابلے کو پلان کیا۔

    شادی کے موقع پر روایتی اسٹیج کی بجائے جوڑے کی جانب سے ایک ریسلنگ رنگ کو لگایا گیا جبکہ ایک بڑی اسکرین پر ڈرامائی انداز میں دلہا بمقابلہ دلہن کا پوسٹر لگا ہوا تھا۔

    انہوں نے شروع میں ان ٹیموں کی قیادت کی جو بیسٹ آف تھری مقابلوں کا حصہ بنی تھیں اور ہارنے والی ٹیم کو زندگی بھر گھریلو کام کرنا تھے۔

    وہاں موجود مہمانوں نے ان مقابلوں میں خوب دلچسپی دکھائی۔

    جب یہ ایونٹ اختتام پر پہنچا تو دلہا اور دلہن نے رنگ میں قدم رکھے۔

    دلہن نے آسانی سے دلہا کے حملے کو روک کر زمین پر پٹخ دیا۔

    ریفری نے دلہن کو فاتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اب زندگی بھر گھر میں کوئی کام نہیں کرے گی۔

    دلہا نے میڈیا کو بتایا کہ مقابلوں میں شریک تمام افراد تربیت یافتہ تھے اور ان کے تحفظ کو ترجیح دی گئی تھی۔

    اس کا کہنا تھا کہ ‘یقیناً مجھے ہارنا ہی تھا، میں کبھی دلہن کو کام کرنے نہیں دوں گا’۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.