Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت میں4 سال بعدپیٹرول اور ڈیزل صرف تین روپے مہنگا:اپوزیشن،عوام سڑکوں پرنکل آئی

    By Khabrain Newsمئی 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی حکومت نے 4 برس کے طویل وقفے کے بعد پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔

    چار برس بعد ہونے والے اس اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 90.67 روپے جبکہ پیٹرول 97.77 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

     

    یاد رہے کہ بھارت میں آخری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ 2022 میں ہوا تھا۔ مارچ 2024 میں لوک سبھا انتخابات سے چند روز قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی تھی۔

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے اضافے کی خبر سامنے آتے ہی عوام سڑکوں پر نکل آئی ، اپوزیشن جماعتوں نے بھی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

    حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس نے تیل کی قیمتوں میں اضافے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

    پارٹی کی جانب سے ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آج ایک بار پھر عوام پر چابک برسا دی ہے۔ اب چونکہ ریاستی انتخابات ختم ہو چکے تو مودی حکومت نے ریکوری شروع کر دی ہے۔

     

    رائٹرز کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ اس اضافے کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ پر پڑنے والے دباؤ کو کم کرنا ہے۔

    یاد رہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باوجود تین ماہ سے بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا تھا جبکہ اس کے ہمسایہ ملک پاکستان کی حکومت نے 28 فروری (ایران جنگ کا آغاز) کے بعد تیل و ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا ہے۔

     

    28 فروری 2026 کو پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259.30 روپے تھی جو اب 415 روپے فی لیٹر کے لگ بھگ ہے، یعنی ایران جنگ کے آغاز کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں لگ بھگ 162 روپے کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.