Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی واقعات’ پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین کی درخواست ضمانت خارج
    • کراچی میں20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ، عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی
    • پولیس افسران قانون کی بالادستی اور انصاف کو مقدم رکھیں ،گورنر سندھ
    • قومی اسمبلی اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی
    • فی تولہ سونا 800 روپے سستا کا ہوگیا
    • آئی جی پنجاب نے رحیم یار خان میں 2 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا
    • اسلام آباد لانگ مارچ معاملہ، پنجاب پولیس نے صوبے بھر سے 900 سے زائد پی ٹی آئی رہنما اور کارکن گرفتار کرلیے
    • پولیس کی کارروائیاں ،پتنگ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
    • اسلام آباد میں لانگ مارچ، پنجاب پولیس کو کھانے اور پٹرول کی مد میں 40کروڑ روپے مل گئے
    • دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کے زیراہتمام 41ویں سالانہ سیرت النبی ۖ کانفرنس آج ہوگی
    • اقوام متحدہ ماہرین کا امریکا سے تارکین وطن کی تیسرے ممالک منتقلی روکنے کا مطالبہ
    • سیکورٹی خدشات زیارت کے جنگلات میں لگی آگ 3 روز بعد بھی بجھائی نہ جا سکی
    • مستونگ میں قومی شاہراہ پر ہوٹل دھماکے سے تباہ’ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
    • پنجاب میں ایچ آئی وی کے نئ رجسٹریشنز میں تشویشناک اضافہ گزشتہ سال سے 22فیصد زائد
    • مریم نواز مختلیف شہروں میں نا قص صفائی پر برہم قصورفیصل آباد اوکاڑہ کے ایم ڈی عہدوں سے فارغ
    • ایران کے منجمد اثاثے بحال پابندیاں ختم کرنیکی کوئی پیشکش نہیں کی ٹرمپ ہماری شرائط وضح ہیں تہران
    • پاکستان سرمایہ کیلئے پر کشش شہباز شریف کی عالمی سرمایہ کاروں کو مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت
    • قابل قبول حل کیلئے مذکرات کے حامی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے عطا اللہ تارڑ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عازمین حج کن امور کا خیال رکھیں؟ رہنما گائیڈ جاری

    By Khabrain Newsمئی 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض (14 مئی 2026): دنیا بھر سے اب تک لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آ چکے ہیں جن کے لیے رہنما گائیڈ جاری ہے۔

    حج اسلام کا پانچواں رکن اور ہر صاحب استطاعت پر فرض ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان اس فریضہ کی ادائیگی کے لیے آتے ہیں اور اب تک 8 لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

    کئی سال سے حج کا سیزن شدید گرمی میں آ رہا ہے اور اس بار بھی دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں موسم انتہائی گرم ہے۔ ایسے میں سعودی وزارت حج نے عازمین کے لیے رہنما گائیڈ جاری کی ہے، جس میں انہیں دوران حج اہم امور کا خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    سالِ رواں وزارتِ صحت نے اردو سمیت آٹھ زبانوں میں حج رہنما گائیڈ جاری کی ہے۔ پی ڈی ایف کی صورت میں جاری کی گئی گائیڈ بک کو با آسانی ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

    عازمین حج کن امور کا خیال رکھیں:

    گائیڈ بک میں عازمین کے لیے بنیادی و اہم احتیاطی تدابیر کو بیان کیا گیا ہے جس کا آغاز سفرِ حج کی تیاریوں سے ہوتا ہے۔ حج کے سفر پر روانگی سے قبل جسمانی صحت کے بارے میں یقین دہانی کرنے کے لیے طبی مشورہ کرنے کی خاص طور پر ہدایت کی گئی ہے۔

    رہنمائی کا دوسرا مرحلہ دوران حج کے بارے میں ہدایات پر عمل کرنے کا ہے۔ سب سے اہم نکتہ جسمانی صحت و صفائی کا خیال رکھنا کا ہے۔ مشاعر مقدسہ میں رہنے کے دوران براہ راست تیز دھوپ سے بچنے کی ہدایت کی گئی ہے، لو لگنے کی صورت میں کیا ہوتا ہے اور اس سے بچاؤ کس طرح کیا جائے۔

    عازمین حج کو اپنے سفرِ حج کے آغاز سے اختتام تک خوراک کے حوالے سے سب سے اہم نکتے کو مد نظر رکھنا چاہیے، ہمیشہ تازہ اور اچھی خوراک استعمال کریں، کھانا شروع کرنے سے قبل ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں، ایسا کھانا جو بغیر حفاظتی تدابیر کے رکھا گیا ہو یا گرمی میں کافی دیر باہر رہنے سے خراب ہو گیا ہو اسے قطعی استعمال نہ کریں۔

    گائیڈ میں کہا گیا ہے کہ سفرِ حج جسمانی مشقت ہے، ایسے میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں تاکہ خشوع و خضوع سے حج کا عظیم فریضہ بخوبی ادا کر سکیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.