Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
    • صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • پنجاب حکومت کی سی ڈی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹوونگ قائم کرنیکا فیصلہ
    • پی سی بی کا میڈیا رائٹس معاہدہ ختم کرنیکا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست نمٹا دی گئی
    • میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
    • چھوٹے کاروبار’ ہائوسنگ کیلئے قرضوں کی حد 50لاکھ کرنے کی تجویز
    • لاہور ہائیکورٹ، پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
    • تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر صوبے بنائے جائیں: علی ظفر
    • لاہور ہائیکورٹ بار کو حکومت پنجاب کی جانب سے 5کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک جاری
    • آلودہ ترین شہروں میں لاہور چوتھے نمبر پر رہا
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑ گیا کراچی کا شہری زیرحراست
    • سرجیکل ڈسپوزیبلز کی خریداری میں من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا منصوبہ تیار
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1367 ٹریفک حادثات 714 افراد زخمی 24
    • نئی دہلی میں 6ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • بیانات میں تضاد’عمرقید کے ملزم کو رہا کرنیکا حکم
    • رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے زیراہتمام ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب
    • سرکاری کالجز کو رواں سال الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی
    • خبرکے حوالے اگر افسران اپنا موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کے زیراہتمام 41ویں سالانہ سیرت النبی ۖ کانفرنس آج ہوگی

    By Khabrain Newsستمبر 30, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (این این آئی)دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کے زیراہتمام 41ویں سالانہ سیرت النبی ۖ کانفرنس برائے خواتین آج(بدھ)30 ستمبر کو الحمرا  ہال نمبر ایک، مال روڈ لاہور میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت ناظمہ دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ نبیرہ عندلیب نعیمی کریں گی، جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز خواتین، دینی و علمی شخصیات اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی رہنما خواتین کانفرنس سے خطاب کریں گی۔کانفرنس سے مسلم لیگ کی رہنما شازیہ کامران،عظمیٰ زعیم قادری، جماعت اسلامی کی رہنما ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اور تحریک منہاج القرآن کی رہنما لبنیٰ مشتاق خطاب کریں گی۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین، ڈاکٹر حافظہ سعدیہ، ڈاکٹر پروین اور ڈاکٹر ناہید بخاری بھی سیرت النبی ۖ کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کریں گی۔کانفرنس میں خواتین کی دینی، تعلیمی اور معاشرتی ذمہ داریوں، سیرت النبی ۖ کی روشنی میں خواتین کے کردار اور عصر حاضر میں اسلامی تعلیمات کی ضرورت و اہمیت سمیت مختلف موضوعات پر مقررین اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔سالانہ سیرت النبی ۖ کانفرنس میں لاہور کے مختلف دینی مدارس اور تعلیمی اداروں سے وابستہ ناظمات اور خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت کرے گی۔ جامعہ عرفہ للبنات، جامعہ عائشہ صدیقہ، جامعہ تعلیم القرآن، جامعہ باغ مدینہ، جامعہ محمدیہ فریدیہ، جامعہ حنفیہ نظامیہ رضویہ، جامعہ کشف العلوم، جامعہ نعمانیہ اور جامعہ غوثیہ سمیت دیگر مدارس کی ناظمات بھی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ کانفرنس کے اختتام پر ملکی سلامتی، استحکام، امت مسلمہ کے اتحاد اور امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ

      صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.