لاہور(خبریں ڈیجیٹل)ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کردی، کمپنی کا دیوہیکل راکٹ اسٹار شپ پہلی بار زمین کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ یہ کامیابی 28 ستمبر 2026 کو اسٹار شپ کی 14ویں مکمل آزمائشی پرواز کے دوران حاصل ہوئی۔اسٹار شپ نے امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم اسٹار بیس سے پرواز بھری۔ پرواز کے تقریبا 26 منٹ بعد اوپری مرحلہ سپر ہیوی بوسٹر سے الگ ہو کر مدار میں داخل ہوگیا۔ اس سے قبل اسٹار شپ کی تمام 13 مکمل آزمائشی پروازیں مدار تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوئی تھیں۔پرواز کے دوران اسٹار شپ کے تین انجنوں میں سے ایک انجن مقررہ وقت سے پہلے بند ہوگیا، جس کے باعث مشن کی کامیابی پر خدشات پیدا ہوئے۔ تاہم انجینئرز نے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد باقی انجنوں کے ذریعے اسٹار شپ کو مدار میں پہنچانے کا فیصلہ کیا، جو کامیاب رہ
بریکنگ نیوز
- ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
- زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
- محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
- خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
- لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
- میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
- دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
- ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
- چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
- پنجاب ‘ دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی
- جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس و بلیک لسٹڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون
- لاہور، آٹے کی قیمت میں20 روپے فی پیک اضافہ ، شہری پریشان
- ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
- صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال
- پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
- ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
- پنجاب حکومت کی سی ڈی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹوونگ قائم کرنیکا فیصلہ
- پی سی بی کا میڈیا رائٹس معاہدہ ختم کرنیکا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست نمٹا دی گئی
- میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
