بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض باپ آخرکار اپنی محبت کے آگے ہار گیا اور شادی ہال پہنچ کر ایسا منظر بنا دیا جس نے سب کو رلا دیا۔یہ واقعہ چین میں پیش آیا جہاں ایک ناراض شخص اپنی بیٹی کی شادی میں اچانک شرکت کر کے بیٹی کو خوش کر دیتا ہے۔ناراض باپ شادی کی تقریب میں دیر سے پہنچ کر اسٹیج کی جانب بڑھتا ہے، بیٹی کا ہاتھ تھام کر اسے داماد کے ہاتھ میں دے دیتا ہے۔اس موقع پر والد کو سامنے دیکھتے ہی دلہن بھی جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتی ہے۔ اس کے بعد جیسے ہی باپ جانے کیلئے مڑنے لگتا ہے تو بیٹی اپنے آپ کو نیچے جھکا کر باپ کا شکریہ ادا کرتی ہے انہیں گلے لگا لیتی ہے۔یہ جذباتی منظر کسی نے کیمرے میں محفوظ کر لیا، جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور صارفین نے باپ بیٹی کی محبت کو خوب سراہا۔
بریکنگ نیوز
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
- پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
- ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
- EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
- اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
- مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
- قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
- ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
- زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
- محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
- خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
- لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
- میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
- دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
- ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
- چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
- پنجاب ‘ دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی
