لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ بار کو حکومت پنجاب کی جانب سے5 کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک جاری کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ بار کو5 کروڑ روپے کیگرانٹ کا چیک دے دیا۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضیٰ کی قیادت میں بار عہدیداروں نے گرانٹ کا چیک وصول کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی فنڈز نہ ملنے کے باعث لاہور ہائیکورٹ بار کے ملازمین گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہوں سے محروم تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار کو مالی مشکلات کا سامنا تھا، جس کے باعث ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی تھی۔ ذرائع کے مطابق 5کروڑ روپے کی گرانٹ سے لاہور ہائیکورٹ بار کے مالی مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔
بریکنگ نیوز
- میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
- دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
- ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
- چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
- پنجاب ‘ دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی
- جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس و بلیک لسٹڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون
- لاہور، آٹے کی قیمت میں20 روپے فی پیک اضافہ ، شہری پریشان
- ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
- صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال
- پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
- ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
- پنجاب حکومت کی سی ڈی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹوونگ قائم کرنیکا فیصلہ
- پی سی بی کا میڈیا رائٹس معاہدہ ختم کرنیکا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست نمٹا دی گئی
- میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
- چھوٹے کاروبار’ ہائوسنگ کیلئے قرضوں کی حد 50لاکھ کرنے کی تجویز
- لاہور ہائیکورٹ، پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
- تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر صوبے بنائے جائیں: علی ظفر
- لاہور ہائیکورٹ بار کو حکومت پنجاب کی جانب سے 5کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک جاری
- آلودہ ترین شہروں میں لاہور چوتھے نمبر پر رہا
