Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لندن میں شدید گرمی کی لہر، ‘یلو ہیلتھ الرٹ’ جاری

    By Khabrain Newsمئی 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن : برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں شدید گرمی کے پیش نظر ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا، مئی میں درجہ حرارت نے 1922 کے بعد نیا ریکارڈ بنایا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق برطانیہ کا دارالحکومت لندن ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جس کے بعد برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کے لیے باقاعدہ طور پر ‘یلو ہیلتھ الرٹ’ جاری کر دیا ہے۔

    موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی اس لہر کے باعث شہریوں کو صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کے آغاز میں لندن اور اس کے گردونواح میں درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا قوی امکان ہے۔

    برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں بالخصوص معمر افراد اور بچوں کو دھوپ میں بلا ضرورت نکلنے سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال لندن میں موسمِ بہار اور موسمِ گرما کے دوران غیر معمولی درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے، اپریل کے مہینے میں جنوب مغربی لندن کے علاقے ‘کیو گارڈنز’ میں درجہ حرارت 26.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

    اس کے ساتھ رواں ماہ مئی میں گرمی کی شدت میں اچانک بوم آیا اور پارہ 32.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔

    موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں 32.8 ڈگری سینٹی گریڈ کا یہ ریکارڈ سال 1922 کے بعد ایک نمایاں اور غیر معمولی ریکارڈ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی واضح عکاسی کرتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.