تازہ تر ین

کراچی میں آج وقفے وقفے سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان

شہرِ قائد میں آج وقفے وقفے سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم شدید گرم اور خشک رہنےکا امکان ہے۔

 

 

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ کراچی میں بھی موسم گرم رہے گا  جب کہ آئندہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ آج وقفے وقفے سے مغرب اور جنوب مغرب سے  تیز سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain