Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہری پانی کوترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا
    • امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، بھارتی اسٹاک مارکیٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
    • ارکان اسمبلی کاریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد میںدفعہ370 اور 35 اے شامل کرنے کا مطالبہ
    • اسلام آباد میں ڈینگی سے بچا اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز

    By Khabrain Newsستمبر 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )اس اشتراک کے تحت اولاڈوک کے صارفین اپنے ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم کے ذریعے جوبلی لائف کے رضاکارانہ، سالانہ بنیاد پر قابلِ تجدید ٹرم تکافل سلوشنز سے باآسانی استفادہ حاصل کر سکیں گے۔اسلام آباد، 28ستمبر 2026: جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ ـ ونڈو تکافل آپریشنز نے اولاڈوک کے ساتھ ایک  باسٹریٹجک ڈیجیٹل تعاون کا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے سے اولاڈوک کے صارفین کو اس کے مستحکم ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم کے ذریعے جوبلی لائف کے رضاکارانہ اور سالانہ بنیاد پر قابلِ تجدید ٹرم تکافل سلوشنز کی مختلف سہولیات تک باآسانی رسائی حاصل ہوگی۔یہ شراکت جوبلی لائف کے،ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے تکافل سلوشنزکی فراہمی سے لوگوں کو مالی تحفظ تک آسان رسائی دینے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔اس شراکت کے ذریعے اولاڈوک کے صارفین صحت سے متعلق سہولیات کے ساتھ مختلف پروٹیکشن سلوشنزبھی باآسانی حاصل کر سکیں گے۔اس اقدام سے ڈیجیٹل آپشنز کے ذریعے تکافل کو مزید قابلِ رسائی، بامعنی اور آسان بنانے کے جوبلی لائف کے عزم کو مزیدتقویت ملے گی۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے دستیاب تکافل سلوشنز میں جوبلی ہاسپٹلائزیشن کیش ری ایمبرسمنٹ تکافل پلان، جوبلی پرسنل ایکسیڈنٹ تکافل پلان، جوبلی انکم پروٹیکشن تکافل پلان، جوبلی ہیلتھ تکافل پلان اور کینسر کور تکافل پلان شامل ہیں۔ یہ سلوشنز مالی تحفظ کی مختلف ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں، جن میں صحت کے اخراجات، ذاتی حادثات، آمدنی کا تسلسل اور سنگین بیماریوں سے تحفظ شامل ہیں۔یہ شراکت اس امر کا اظہار ہے کہ ڈیجیٹل جدت، آسان رسائی اور صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پروٹیکشن سلوشنزکی فراہمی جوبلی لائف انشورنس کی اہم ترجیح ہے اس کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات کو بھی پورا کرتی ہے۔یہ اشتراک اولاڈوک کے ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر ایکو سسٹم کو بھی مزید تقویت دیتا ہے کیونکہ اس کے صارفین کو متعلقہ مالی تحفظ تک رسائی ایک ایسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل ہوگی جس سے وہ پہلے ہی واقف اور استفادہ کر رہے ہیں۔اس شراکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جوبلی لائف انشورنس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، سیلز اینڈ مارکیٹنگ، سہیل فخر نے کہا:”ہماری توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ پروٹیکشن سے متعلق سہولیات کو مزید آسان اور قابلِ رسائی بنایا جائے، اور ڈیجیٹل پارٹنرشپس اس کوشش کا ایک اہم حصہ ہیں۔ اولاڈوک جیسے پلیٹ فارمز کے ساتھ اشتراک کے ذریعے ہم صارفین تک ایسے ذرائع سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں جو پہلے ہی ان کی روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں، اور اس طرح متعلقہ تکافل پروٹیکشن مزید آسانی سے قابلِ رسائی بنا سکتے ہیں۔ـ91ـ91اس اشتراک کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے اولاڈوک کے ہیڈ آف کمرشلز، سید علی رضا شیرازی نے کہا:”ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے صارفین کے لیے صحت کی سہولیات پر مشتمل ایک مزید جامع ایکو سسٹم تشکیل دیا جائے۔ متعلقہ مالی تحفظ تک رسائی ان ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر خدمات کی تکمیل کرتی ہے جن پر ہمارے صارفین پہلے ہی انحصار کرتے ہیں۔ اس طرح ایک مانوس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے صحت کی سہولیات اور مالی تحفظ کو ایک دوسرے کے مزید قریب لانے میں مدد ملتی ہے۔ـ91ـ91یہ شراکت پاکستان بھر کے صارفین کے لیے صحت اور مالی تحفظ کو مزید قابلِ رسائی، سہل اور ڈیجیٹل ذرائع سے مربوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا

      چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری

      بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.