Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو؟

    By Khabrain Newsمئی 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (25 مئی 2026): پاکستان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کی شکایات عام ہو گئی ہیں اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو گھبرائیں نہیں۔

    پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، روزانہ عام شہری، بزرگ، خواتین، طلبہ اور کاروباری افراد اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس سے محروم ہو رہے ہیں۔

    اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤٹ ہیک ہو چکا ہے تو اس کو واپس کیسے حاصل کریں اور مستقبل میں اس کو ہیک ہونے سے کیسے محفوظ رکھیں۔ یہ آسان طریقے آپ کو بتائیں گے۔

    واٹس ایپ کیسے ہیک کیا جاتا ہے؟

    سب سے پہلے تو یہ جاننا ضروری ہے کہ واٹس ایپ کیسے ہیک کیا جاتا ہے تاکہ مستقبل میں اکاؤنٹ ہیک کیے جانے سے بچایا جا سکے۔

    اکثر واٹس ایپ یا کسی جاننے والے کے نام سے پیغام آتا ہے کہ اکاؤنٹ کی تصدیق کرنی ہے اس لیے 6 ہندسوں کا تصدیقی کوڈ بھیج دیں۔ بعض اوقات یہ پیغام کسی دوست یا رشتے دار کے اکاؤنٹ سے آتا ہے جس کا اکاؤنٹ پہلے ہی ہیک ہو چکا ہوتا ہے۔

    عموماً لوگ لاعلمی میں 6 ہندسوں والا تصدیق کوڈ شیئر کر دیتے ہیں، بس اسی ایک غلطی سے ہیکر آپ کے واٹس ایپ کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیتا ہے۔

    یاد رکھیں کہ 6 ہندسوں والا تصدیقی کوڈ کبھی بھی کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاتا ہے۔ یہ کوڈ نہ واٹس ایپ خود مانگتا ہے، اور نہ کوئی ادارہ یا جاننے والا۔

    اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے تو گھبرائیں نہیں۔ صرف اس آسان طریقے پر عمل کریں۔

    سب سے پہلے اپنے موبائل سے واٹس ایپ ڈیلیٹ کریں اور دوبارہ انسٹال کریں اور ساتھ ہی اس کے ساتھ ہی اپنے رشتے داروں، دوستوں، دفتری ساتھیوں کو کسی اور نمبر سے اطلاع دیں کہ آپ کا واٹس ایپ اکاؤٹ ہیک ہو گیا ہے اور آپ کے نام اور نمبر سے کوئی بھی مشکوک پیغام آئے تو اس پر ہرگز یقین نہ کریں۔

    اپنا وہی موبائل نمبر درج کریں جو واٹس ایپ پر رجسٹرڈ تھا۔ واٹس ایپ آپ کو کال یا ایس ایم ایس کے ذریعہ 6 ہندسوں والا کوڈ بھیجے گا یہ کوڈ درج کریں۔ زیادہ تر کیسز میں اسی مرحلے پر ہیکر کی رسائی ختم ہو جاتی ہے کیونکہ واٹس ایپ ایک وقت میں صرف ایک ڈیوائس کو اجازت دیتا ہے۔

    اگر تصدیقی کوڈ نہ آ رہا ہو تو واٹس ایپ اکاؤنٹ کی بحالی اور مزید نقصان سے بچنے کے لیے پھر کیا کریں؟ یہ جاننے کے لیے نیچے دی گئی مکمل ویڈیو دیکھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.