Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دوسرا پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے آسان ترین 10 ممالک کے نام سامنے آ گئے

    By Khabrain Newsمئی 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دوسرا پاسپورٹ یا دوہری شہریت حاصل کرنے کیلئے آسان ترین 10 ممالک کے نام سامنے آ گئے۔

    2026 میں دوسرا پاسپورٹ یا دوہری شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے دنیا کے 10 ایسے ممالک سامنے آئے ہیں جہاں شہریت حاصل کرنے کے قوانین نسبتاً آسان، تیز اور کم پیچیدہ سمجھے جاتے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق دوسرا پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے عموماً تین اہم راستے اختیار کیے جاتے ہیں جن میں سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت، تیز رفتار نیچرلائزیشن اور خاندانی نسبت کے ذریعے شہریت شامل ہیں۔

    فہرست میں وانواتو کو تیز ترین شہریت دینے والا ملک قرار دیا گیا ہے جہاں تقریباً 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر سرمایہ کاری کے بعد 45 سے 60 دن میں شہریت مل سکتی ہے اور رہائش بھی لازمی نہیں۔

    ساؤ ٹومے اینڈ پرنسپے نے 2025 میں نسبتاً کم لاگت والا نیا پروگرام متعارف کرایا جس کے تحت تقریباً 90 ہزار ڈالر میں چند ماہ کے اندر شہریت حاصل کی جا سکتی ہے۔

    ڈومینیکا، اینٹیگوا اینڈ باربوڈا اور گریناڈا کے کیریبین پروگرام بھی کم سرمایہ کاری، کم رہائشی شرائط اور وسیع ویزا فری سفری سہولیات کے باعث مقبول قرار دیے گئے ہیں۔

     

    رپورٹ کے مطابق ترکی میں تقریباً 4 لاکھ ڈالر کی جائیداد خرید کر شہریت حاصل کی جا سکتی ہے جبکہ ارجنٹینا اور برازیل نسبتاً آسان نیچرلائزیشن قوانین اور دوہری شہریت کی اجازت کے باعث نمایاں ہیں۔

    یورپ میں آئرلینڈ اور اٹلی خاندانی نسبت کے ذریعے شہریت دینے کے حوالے سے اب بھی مقبول سمجھے جاتے ہیں، اگرچہ اٹلی نے حالیہ برسوں میں قوانین سخت کیے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      تازہ ترین

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.