Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جلد پٹرولیم لیوی ختم ‘ پٹرول سستا کرائیں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • ڈیوٹی کی تبدیلی؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا
    • سعودیہ کے 24 گھنٹوں میں حوثیوں پر 38 فضائی’ ڈرون حملے
    • سعودی عرب و امریکا میں یمن اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر اہم گفتگو
    • 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی گئی
    • بنیادی حقوق کی عدم فراہمی بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی جیل میں بھوک ہڑتال کا دعوی
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مزاکرات سلیب سسٹم ختم یکساں گیس ٹیرف نافز کرنے کا فیصلہ
    • اہلیہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال مہاتیرمحمد تدفین پر رو پڑے’ ویڈیو وائرل
    • فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے: عظمیٰ بخاری
    • اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرادی گئی
    • اسلام آباد: چینی شہری کے قتل میں ملوث چینی باشندے کو سزائے موت کا حکم
    • ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے ‘لاہور ہائیکورٹ
    • درآمدی سامان پر غیرقانونی ٹیکس چھوٹ ‘ قومی خزانے کو 5 ارب 40 کروڑ کا نقصان
    • موبائل فون چوری کا الزام: ہنگرین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
    • 30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر جرمانے ہونگے
    • صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات’ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • ہراسگی قوانین کے تحت کاروائی کیلیئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری آئینی عدالت
    • مسلسل کمی پٹرول 1.49 اور ڈیزل 2.73 سستا
    • پاکستان آرمی میڈیکل ٹیم کی دماغ کی کامیاب سرجری، نوجوان کی جان بچا لی
    • مودی سرکار کی ہٹ دھرمی مسجد کی شہادت پر احتجاج کرنے والے درجنوں مسلمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا آپ کا نام مفت موبائل فون جیتنے والوں کی فہرست میں ہے؟ چیک کریں!

    By Khabrain Newsمئی 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : مفت موبائل فون جیتنے والے خوش نصیب کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ، امیدوار اپنی شناختی دستاویزات کے ساتھ متعلقہ حکام سے رابطہ کریں تاکہ انعامات کی وصولی کا عمل مکمل کیا جا سکے۔

    تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "مریم نواز کا خواب ،سونا اُگلتا پنجاب” کے تحت کسان کارڈ پروگرام کے تحت دوسری قرعہ اندازی کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔

    قرعہ اندازی میں موبائل فون جیتنے والے خوش نصیب کسانوں کے ناموں کا اعلان ہوا۔

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے اشتہار میں کہا گیا کہ جن کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے بلز ادا کیے تھے، ان کے لیے خصوصی قرعہ اندازی کی گئی، اس دوسرے لکی ڈرا میں پنجاب بھر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 10 خوش نصیب کاشتکاروں نے بطور انعام شاندار موبائل فونز جیتے۔

    کسان کارڈ استعمال کرنے والے متعدد کسانوں کو بطور انعام موبائل فون دیے جائیں گے، اس اسکیم کا مقصد کسانوں کو جدید سہولیات کی فراہمی اور ڈیجیٹل نظام کی جانب راغب کرنا ہے۔

    اشتہار میں درج تفصیلات میں بتایا کہ بہاولنگر، فیصل آباد، بھکر، رحیم یار خان، لودھراں، ملتان، چک سرور شہید، سرگودھا، سیالکوٹ اور چشتیاں سے تعلق رکھنے والے کسان انعامی موبائل فون کے حقدار قرار پائے ہیں۔

    فاتحین کی مکمل فہرست

    حکومت پنجاب نے کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی شناختی دستاویزات کے ساتھ متعلقہ حکام سے رابطہ کریں تاکہ انعامات کی وصولی کا عمل مکمل کیا جا سکے۔

    اس موقع پر حکام کا کہنا تھا کہ کسان کارڈ پروگرام کے ذریعے کسانوں کو زرعی سہولیات، سبسڈی اور دیگر حکومتی مراعات کی فراہمی کو مزید آسان بنایا جا رہا ہے، کسی بھی معلومات کے لیے کسان برادری ایگریکلچر ہیلپ لائن 17000-0800 پر رابطہ کر سکتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.