اسرائیل کی جانب سے عید الفطر کے پہلے روز بھی غزہ پر حملے جاری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے بدھ اور جمعرت کی درمیانی رات اور علی الصبح بھی فلسطینی علاقوں پر بمباری کی۔ غزہ گورنریٹ…
انٹر نیشنل
وزیرِ اعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ اور مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں پر حملے کے معاملے پر عالمی برادری کو متحرک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی اور جنوبی افریقی کرکٹر کگیسو ربادا بھی فلسطین کی موجودہ صورتحال پر دل شکستہ ہیں۔ انہوں نے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے لوگوں سے فلسطین کیلئے…
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاگیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی اور محاصرےکی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید…
پیرس: فرانس میں پہاڑی سلسلے ایلپس میں برفانی تودہ گرنے کے دو الگ الگ واقعات میں 7 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے علاقے ساووئی میں کوہ پیما چوٹی عبور…
اسرائیلی فورسز نے بیت المقدس میں لیلتہ القدر پر خصوصی عبادات کے لیے مسجد اقصیٰ کے قریب جمع ہونے سیکڑوں فلسطینیوں کو مسلسل دوسری رات بھی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہنگامہ آرائی کے…
عالمی ادارہ صحت نے چین کی کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کے لیے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پہلی چینی ویکسین ہے جسے عالمی ادارے نے کسی بھی وبائی مرض کے خلاف استعمال کی منظوری دی…
قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کو کرپشن، اختیارات اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گوکہ قطر میں اس سے قبل بھی بدعنوانی…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر اور فیس بک اکاﺅنٹس پر پابندی کے بعد کمیونیکیشنز کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے ۔ "فرام دا ڈیسک آف ڈونلڈ جے ٹرمپ "کے نام سےاس نئے پلیٹ فارم پر…
نامور بھارت ادکارہ دیپیکا پڈوکون بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے ابھی تک اس حوالے کوئی اپڈیٹ نہیں دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ 4 مئی کو ہی…
