تازہ تر ین

سوڈان میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 مظاہرین ہلاک

خرطوم: (ویب ڈیسک) سوڈان میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کر کے سات افراد کو ہلاک کردیا۔
دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے جمہوریت کی بحالی کیلئے مظاہرہ کیا، سابق وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک کے حامیوں نے ایوان صدر کی جانب جانے کی کوشش کی تو سکیورٹی فورسز نے برا ہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ملٹری کونسل سویلین حکومت کو اقتدار منتقل کرکے سیاست سے الگ ہو جائے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain