انٹر نیشنل

ٹوکیو: اولمپکس میں بھارت کو ہاکی ایونٹ میں بیلجیم کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں بیلجیم نے بھارت کو ہاکی ایونٹ میں شکست سے دوچار کر دیا، اولمپکس میں جاری…

کابل:افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں طالبان کی طرف سے بڑھتے ہوئے کنٹرول کی ذمہ داری امریکا پرڈال دی اور الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جلدبازی میں انخلا کے نتیجے میں سکیورٹی کی بدترین صورتحال ہے۔ افغان پارلیمنٹ سے…

افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے  انخلا  کے بعد  خطے میں موجودہ حالات کے پیشِ نظر  امریکا مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو  ساتھ لے جانے کو تیار ہوگیا۔ امریکا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ مزید ہزاروں…

ینگون: میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کردی اور خود وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کی سربراہی کرنے والے آرمی چیف نے ملک…

بغداد: عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی…

یورپین پارلیمنٹ کے 16ارکان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پراظہار تشویش کیا ہے۔ یورپین پارلیمنٹ کے 16ارکان نے یورپی کمیشن کی صدرارسلا وان ڈرلین اورنائب صدر جوزف بوریل کو خط لکھ کر انکی توجہ مقبوضہ وادی…