بھارتی یوم جمہوریہ سے دو دن پہلے دلی کی خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چند نوجوان بائیکس پر آئے اور نعرے لگا کر چلے گے، نعرے لگانے والوں میں لڑکیاں بھی شامل تھیں۔ یاد رہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں اس سے قبل بھی ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے گونج چکے ہیں اور پاکستان کا قومی پرچم لہرانے پہ متعدد.
25
جنوری 2021