واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی اسلحہ کی فروخت میں سال 2022 میں 49 فیصد تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر پچھلے سال 205،6 ارب ڈالر کا امریکی اسلحہ فروخت کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے بیان کے.
سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا جا رہا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے.
کابل: (ویب ڈیسک) افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بیرونی امداد پر انحصار ہے اور نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی۔ افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ.
بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت.
جدہ : (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک نے سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کے بے حرمتی کےگھناؤنے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعات.
ریاض : (ویب ڈیسک) حج اور عمرے کیلئے آنیوالے عازمین کو جدہ کے شاہ عبدالعزیز ائیر پورٹ سے مسجد الحرام تک آزمائشی فری شٹل سروس کا اعلان کر دیا گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے محکمہ خارجہ کے.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی بیٹر شان مسعود کی اہلیہ نیشے کے ہمراہ قوالی نائٹ کی تصاویر سامنے آگئیں۔ قومی کرکٹر شان مسعود حال ہی میں اپنی دوست نیشے کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے.
واشنگٹن : (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی صدر پر فیس بک استعمال کرنے پرپابندی نہیں ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کمپنی نے.
برلن: (ویب ڈیسک) جرمنی کے شمالی علاقے میں ایک علاقائی ریل میں سوار مسافروں پرچاقو کے حملے میں دوافراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شمالی علاقے میں کیل سے.