انٹر نیشنل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کو سیاہ دن قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی فوجداری عدالت کے اپنے…

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل استعمال کرکے روس نے ثابت کردیا کہ وہ خطے میں امن نہیں چاہتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے ہائپرسونک…

کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا کے ایک معروف…

امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں، طوفان کے باعث…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی، انہوں نے ہاتھوں میں…

امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حماس امریکی شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے کے جرم میں ملوث ہے اس لیے یہ رہنما جہاں بھی ہوں۔ ہمارے حوالے کیے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ترجمان میتھیو…

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے شرانگیز مذموم مقاصد کو الیکشن کمیشن نے ناکام بنادیا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈا اور…

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کالعدم ٹی…

’’ آزاد ریاست کشمیر‘‘ کے موضوع پر مباحثے کے انعقاد پر بھارتی طلبا نے آکسفورڈ یونین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مباحثے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین ہندوتوا کے حامی اور پرچاری تھے اور مودی حکومت کے فروغ دیے جانے والے بیانیے سے متاثر تھے۔ درحقیقت، بھارتی…