انٹر نیشنل

امریکا نے یوکرین کو روس کے خلاف دور مار میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس کے خلاف دورمار میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق معاملے سے متعلقہ…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے 100 روز مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے اہم اعلان کیا کہ بنگلہ دیش بھارت سے مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا…

ترکیہ نے اسرائیلی صدر ازاک ہرزوگ کی درخواست مستردکرتے ہوئے ان کی پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، جس کے نتیجے میں وہ آذربائیجان میں ہونے والے کوپ-29 اجلاس میں شرکت نہ کرپائے۔ ترک خبرایجنسی انادولو…

مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی پہلی مسجد مسجد قبا میں اس سال عبادت گزاروں نے ریکارڈ تعداد میں شرف عبادت حاصل کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد قبا کی توسیع کا کام خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز…

اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ممتاز اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے نامور مبلغِ اسلام مولانا طارق…

غزہ میں تقریباً 44 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرنیوالے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر 2 فلیش بم پھینکے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات ساڑھے 7 بجے قیساریہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ…

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد روس کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔ زیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے…