برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر پولیس نے تحقیقات بند کردیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر برطانیہ میں تیزاب حملہ.
عجمان: متحدہ عرب امارات میں ایشیائی ملک سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شاپنگ سینٹر میں خاتون کو تلخ کلامی کے بعد چاقو کے وار کرکے قتل کردیا اور پھر دکان کو بھی آگ.
بالی ووڈ اسٹارز کرن جوہر، سدھارتھ ملہوترا، رنبیر کپور، وکرانت میسی اور دیگر نے متحد ہوکر اپنے مداحوں اور فالوورز سے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ اس کے علاوہ بومن.
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو رفح شہر پر حملے سے خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری.
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔ صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ مشرقی رفح میں 10 سے زائد مکان بھی تباہ ہوئے۔ اسرائیل.
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت نہیں کرے گا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل حماس کی جانب.
یروشلم: فلسطین میں برسرپیکار مزاحمتی گروپ حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی تاہم اسرائیل رفح میں ہر صورت آپریشن کے فیصلے پر اڑا ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق.
پیرس: چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.
نئی دہلی: 32 سالہ ماں نے روز روز کے طعنوں سے دل برداشتہ ہوکر اپنے 6 سالہ گونگے اور بہرے بیٹے کو مگر مچھوں کی نہر میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں.
تل ابیب: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلسل جاری بمباری کے دوران پہلی بار امریکا نے صیہونی ریاست کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو اسرائیلی حکام نے.