اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں تین روز کے دوران سرکاری فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 8 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام…
انٹر نیشنل
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر خدشہ ظاہر کیا کہ نومنتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر…
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 2024 کی ٹاپ ٹرینڈنگ خبروں میں سرفہرست رہی جس نے کئی دنوں تک دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول رکھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس شادی پر 4 ہزار سے 5 ہزار…
کولمبیا کی قیادت میں 62 ممالک کے 2 ہفتوں پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن میں اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمیبیا بحریہ کی انسداد منشیات ادارے کے ڈائریکٹر نے…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری رہی۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز نے حملے کرکے مزید 48 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 44330 ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے سیز فائر کے باوجود…
آسٹریلیا میں ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمان میں 102 ارکان نے 16 سال سے…
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق جنرل کیتھ کیلوگ کو یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ جنوری میں صدر کے عہدے کا حلف اُٹھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی…
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی عزائم کے باعث خطے میں طاقت کے عدم توازن کا باعث بن رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین نیوی نے جوہری آبدوز سے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔…
عراق میں یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نےمعمولی تلخ کلامی کے بعد اپنی ساتھی ملازمہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پروفیسر کی گولی سے ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت ڈاکٹر سارہ العبودی کے نام سے ہوئی ہے جو بصرہ…
بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما ہال کے نزدیک ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔…
