انٹر نیشنل

اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں بمباری کے نتیجے میں طبی عملے کے سات اہلکار شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میزائل جنوبی لبنان میں واقع گیارہ منزلہ عمارت کے وسط میں ٹکرایا جس سے عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی جبکہ اس…

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے جمعہ کو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی…

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بھارت کے مشہور اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد گروپ کو مرکزی ایئرپورٹ کا کنٹرول دینے کے کاروباری معاہدے اورتوانائی کے سودے منسوخ کرنے کا…

آئرلینڈ کے وزیرعظم سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اگر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو دورے پر آئے تو انہیں گرفتار کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی…

برطانوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اگر اسرائیلی وزیراعظم برطانیہ آئے تو انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ برطانوی حکومت کے ترجمان نے واضح کیا کہ برطانیہ قوانین پرعملدرآمد کرنے والا ملک ہے…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کو سیاہ دن قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی فوجداری عدالت کے اپنے…

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل استعمال کرکے روس نے ثابت کردیا کہ وہ خطے میں امن نہیں چاہتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے ہائپرسونک…

کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا کے ایک معروف…

امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں، طوفان کے باعث…