جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا اور کملا ہیرس کے خطاب…
انٹر نیشنل
تل ابیب: مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ٹاپ کمانڈر صیہونی فوج کی چھاپا مار کارروائی کے دوران شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے تصدیق کی ہے…
بھارتی ریاست گجرات میں 3 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں سیلابی ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس…
اسلام آباد: سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی…
ٹوکیو: طاقتور سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان نے جزیرہ کیوشو میں تباہی مچا دی۔ سمندری طوفان کی تیز اور طوفانی ہواؤں نے جزیرہ کیوشو میں گھروں کی چھتیں اُڑا دیں جبکہ درخت بھی تیز…
بجلی کی قیمتیں ایک ملک سے دوسرے ملک میں بڑے پیمانے پر مختلف ہو سکتی ہیں۔ قدرتی وسائل، حکومتی پالیسیاں اور معاشی استحکام جیسے عوامل بجلی کی قیمت اور دستیابی کو متاثر کر سکتے ہیں۔ کچھ ممالک میں بجلی دوسروں…
ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا…
ڈھاکا: طلبا کے احتجاج کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کے حکومت کے خاتمے کے بعد قائم ہونے والی عبوری حکومت نے سابق حکومت کے غیر جمہوری اور جابرانہ اقدامات کو ختم کرنا شروع کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
واشنگٹن: امریکا کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے دفاع کے اپنے عزم پر قائم ہیں اور ایرانی حملے کے تناظر میں وہاں اپنے فوجی بھی بڑی تعداد میں تعینات کردیے ہیں۔ اسرائیلی ٹی…
واشنگٹن: گزشتہ صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی دھاندلی کے الزام والی اشتعال انگیز تقریر سُن کر کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والوں میں سے پہلے ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ملزم مائیکل اسپارکس…
