ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو مبارک باد پیش کی۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کے لیے نیک…
انٹر نیشنل
لندن: پاکستان ہائی کمیشن لندن میں آج 78 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستانی پرچم فضا میں بلند کیا۔…
نئی دہلی: بنگلا دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ نے بھارت میں پناہ لینے کے بعد پہلی بار عوامی بیان جاری کیا ہے جو ان کے صاحبزادے صجیب واجد نے سوشل میڈیا پر وائرل کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
بنکاک: تھائی لینڈ جو گزشتہ دو دہائیوں سے فوجی بغاوتوں اور عدالتی فیصلوں کی وجہ سے سیاسی اور حکومتی بحران کا شکار ہے، وہاں ایک اور عدالتی فیصلے نے ہلچل مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی عدالت…
تہران: ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے تاہم امریکا سمیت مغربی ممالک اس حملے کو روکنے کے لیے کمر بستہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
تہران: ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرنے سے ہمیں صرف ایک چیز روک سکتی ہے اور وہ غزہ میں مستقل بنیادوں پر جنگ بندی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر ایرانی عہدیدار…
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین نے یوم آزادی پر دنیا بھر میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔ 14 اگست یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے ویڈیو پیغام…
ڈھاکا: بنگلادیش میں قومی سوگ کے طور منائی جانے والے 15 اگست کے روز کی عام تعطیل کو منسوخ کرنے کا امکان ہے۔ بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا دور طلبا تحریک کے نتیجے میں ختم ہوگیا…
لندن: برطانیہ میں پیر کے روز سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا جب درجہ حرارت 34.8 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا اور گرمی سے بے حال شہری بڑی تعداد میں ساحل، واٹر پارک اور سوئمنگ پول پہنچ گئے۔ برطانوی…
ڈھاکا: بنگلا دیش کی عدالت نے ایک شہری کی درخواست پر مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ، سابق وزیر داخلہ، عوامی لیکگ کے مقامی رہنما اور 4 پولیس افسران کے خلاف قتل کے مقدمے پر تحقیقات کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…
