ہوانا: کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہوگئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ فیل ہونے سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ بجلی معطل…
انٹر نیشنل
بوئینوس ایئرس: ارجنٹائن کی ایک خاتون نے فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا کہ وہ اپنی 22 سالہ بیٹی کی مالی معاونت روکنا چاہتی ہیں کیونکہ بیٹی نے نہ اپنی یونیورسٹی کی تعلیم کو سنجیدہ لیا اور وہ کوئی نوکری…
لندن: ریکارڈ شدہ انسانی تاریخ میں پہلی بار عالمی سطح پر پانی کی فراہمی انسانی سرگرمیوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید متاثر ہورہی ہے۔ گلوبل کمیشن آن دی اکنامکس آف واٹر کی شائع کردہ ایک نئی رپورٹ کے…
اسرائیلی فوج کے چونکا دینے والے بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ جس کارروائی میں حماس کے سربراہ کو قتل کیا گیا اس کے اگلے 24 گھنٹوں بعد تک بھی ہمیں اندازہ نہیں یہ تھا کہ یہ یحییٰ السنوار…
نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔ اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی رابطے…
اسلام آباد: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے امپورٹ / ایکسپورٹ بینک (ایگزم) کو قابل ترجیح قرض دہندہ بینک کا درجہ دے تاکہ رہ ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب ڈالر تک…
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ملکی معیشت کے حالیہ استحکام کو پائیدارمعاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فی کس آمدن میں سالانہ بنیاد پر 1.9 فیصد اضافہ ہوا، بنگلہ…
واشنگٹن: امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنے پر بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کونسل کے رہنما اور سکھوں کی…
اسلام آباد: اقدام قتل کے مقدمے میں 16 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اشتہاری ملزم…
تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 35 سالہ ولادیمیر ورہووسکی کو حراست میں لے لیا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اسرائیلی شخص پر ایران کے کہنے…
