غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا اپنے رہنما اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر ردعمل سامنے آگیا۔ حماس کے سینیئر ترجمان سامی ابو زہری نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ اسمٰعیل ہنیہ کے قتل…
انٹر نیشنل
تہران: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ…
ساؤتھ پورٹ: برطانیہ میں گزشتہ روز چاقو کے حملے میں 3 بچیوں کی ہلاکت کے بعد ساؤتھ پورٹ میں سفید فام انتہا پسندوں کی مسجد کے باہر مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 39 پولیس اہلکار زخمی ہو…
بیروت: اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے لبنان میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا ہے، جس میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے خبر دی ہے…
نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا ایک…
نئی دہلی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں مسافر ٹرین کی 18 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر سامنے سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے اور مال گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے…
ویتنام میں شدید بارش کے باعث کوئلے کے کان منہدم ہوگئی جس میں درجن سے زائد کان کن دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام میں ہونے والی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔…
پیرس: امریکا کی آئیکونک گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ، ٹیک انویسٹر مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب لیڈی گاگا کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ 2024 کے پیرس اولمپکس…
جدہ: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور مسلم امہ کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کرلیا گیا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن مسلم ممالک…
ممبئی: بھارتی اداکار راجیو کھنڈیلوال نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو خوش کرنے کیلئے انڈیا میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی حمایت درست نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری کو سیاست سے دور…
