انٹر نیشنل

 غزہ: حماس اور اسرائیل غزہ میں اقتدار عبوری حکومت کو سونپنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق حماس اور اسرائیل میں اس بات پر اتفاق ہوگیا ہے کہ معاہدے کے دوسرے مرحلے میں دونوں میں…

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 98 ممالک سے تعلق رکھنے والے آئی فون صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں ممکنہ اسپائی ویئر حملوں سے خبردار کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے رواں سال یہ جاری ہونے والا دوسرا…

بیلفاسٹ: شمالی آئرلینڈ کے ایک علاقے میں 205 فٹ سے بلند الاؤ بنا کر ممکنہ طور پر نیا گینیز ریکارڈ قائم کر دیا۔ لارن نامی علاقے سے تعلق رکھنے والی کریگی ہل بون فائر کمیٹی کا کہنا تھا کہ ایک کمپنی…

جے پور: بھارتی ایئرپورٹ پر پولیس اہلکار کر تھپڑ مارنے کے الزام میں نجی ایئرلائن کی خاتون ملازمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایئرلائن نے اس واقعے کو جنسی ہراسانی کا سنگین کیس قرار دیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کرنے…

قاہرہ: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگی بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا وفد مصر روانہ ہوگیا ہے، مصری حکومت نے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کا امکان ظاہر کیا…

فلوریڈا: دو گھنٹے کی موسمی تاخیر کے بعد اسپیس ایکس نے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے ایک پہلی بار ترکیہ میں تیار کی جانے والی سیٹلائٹ کو Falcon 9 راکٹ کے ساتھ منسلک کرکے خلا میں بھیجا ہے۔ ترک سیٹلائٹ کو…

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک ڈبل ڈیکر مسافر بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دودھ کے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ…