دوحہ: اسماعیل ہنیہ کو کیسے شہید کیا گیا اس حوالے سے تاحال متضاد اطلاعات آ رہی ہیں تاہم ان کے بیٹے نے آج ایک بڑا انکشاف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادے عبدالسلام نے بتایا…
انٹر نیشنل
کراچی: حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی کے دوران نجی بینک کے ملازمین سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف ایف آئی اے کراچی زون نے چھاپا مار کارروائیوں…
لندن: ایک ناقابل یقین نیلامی میں کنگ چارلس III کے چہرے والا پہلا چھاپے جانے والا بینک نوٹ 914,127 پاؤنڈز میں نیلام ہوا ہے۔ جون میں گردش میں آنے والے ان بینک نوٹوں کی قیمت 78,000 پاؤنڈز سے شروع ہوئی…
بنکاک: تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو…
جکارتا: انڈونیشیا کے نو منتخب صدر پرابوو نے پارلیمنٹ میں بھی اکثریت حاصل کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمنٹ میں تقریباً 10 فیصد حصہ رکھنے والی جماعت ناس ڈیم پارٹی نے نومنتخب صدر پرابوو سوبیانتو کی…
ممبئی: بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور ڈرامہ سیریل ‘ساتھ نبھانا ساتھیا’ میں ‘گوپی بہو’ کا کردار نبھانے والی معروف اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی بہت جلد اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گی۔ دیولینا بھٹاچارجی نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے…
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی اَپ گریڈیشن کے بعد منظور شدہ نقشہ سامنے آگیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے پیش نظر ان دنوں نیشنل اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے جس میں تیزی آگئی ہے جبکہ منظور شدہ نقشہ بھی سامنے…
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ سابق…
اسٹاک ہوم: سویڈن میں وبائی مرض منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے، متاثرہ مریض کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ سویڈن حکما نے وبائی مرض ایم پوکس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی…
تائی پے: تائیوان میں 6.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تائیوان کے مشرقی ساحل پر جمعہ کی صبح 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جزیرے کی سینٹرل ویدر…
