انٹر نیشنل

نائجيريا: نائجیریا میں اسکول کی عمارت گرنے سے 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وسطی نائجیریا میں پلییٹو اسٹیٹ میں اسکول کی عمارت گرنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ عمارت منہدم ہونے کے وقت اسکول…

 ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی بارات میں لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عالمی میڈیا کی سُرخیوں میں جگہ بنانے والی جوڑی اننت امبانی اور رادھیکا…

  واشنگٹن: نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) باقاعدگی سے کائنات کی شاندار تصاویر لیتا رہتا ہے، اس بار اس نے چاند نکلنے کے منظر کو خلا سے کیمرے میں قید کیا ہے۔ امریکی خلائی ایجنسی کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر …

کھٹمنڈو: نیپال کے وزیراعظم پشپا کمال ڈاہل پراچندا اتحادیوں کی دستبرداری کے بعد پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپال کی پارلیمنٹ میں جمعے کو وزیراعظم پشپا کمال ڈاہل…

  واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نیٹو کے اندر اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے اور اگر اس طرح کی کوشش کی گئی تو یہ ناقابل قبول ہوگا۔ خبرایجنسی اناطولو…

  واشنگٹن: امریکا کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹس کے رہنما سابق امریکی صدر باراک اوباما اور پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے لیے دباؤ پر مشاورت کر…

  لندن: خود پرستی میں مبتلا افراد پر کی گئی نئی تحقیق کے مطابق، نرگسیت پسند لوگ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ تھوڑے ہمدرد اور فیاض ہوجاتے ہیں۔ تاہم تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اگرچہ ایسے افراد میں وقت کے…

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی جب کہ 18 طالب علم زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما…