ریاض: سعودی عرب کے 86 سالہ فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کی علالت کے باعث کار مملکت کی تمام تر ذمہ داریاں 36 سالہ ولی عہد محمد بن سلمان کے کاندھوں پر آگئی ہے۔ عالمی خبر رساں.
امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جیک سلیوان کا.
افغانستان کے صوبے کنڑ میں مشتبہ ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو کارکن زخمی ہوئے ہیں تاہم اس حملے میں تنظیم کے اہم رہنما مولوی فقیر محمد محفوظ رہے۔ خبر.
پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے بھارتی ویٹ لفٹر کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تاشقند میں کامن ویلتھ گیمز کی کوالیفکیش چیمپیئن شپ میں 109 کلو گرام پلس کیٹگری میں.
عراق میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شمالی عراق کے نیم خودمختار کرد علاقے کے دارالحکومت اربیل میں شدید بارشوں کے نتیجے.
جاپان کے شہراوسکا کی ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ جمعہ کی صبح 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پرلگی جو عمارت.
شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی.
طالبان حکومت نے کسی بھی بیرونی امداد کے ملنے اور منجمد اثاثے بحال نہ ہونے کے باوجود ملک کا پہلا بجٹ تیار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خزانہ نے.
امریکہ میں سکولوں پر فائرنگ کی دھمکی ٹک ٹاک پر دی گئی، ٹک ٹاک ویڈیو میں کہا گیا کہ جن کو اپنی جان پیاری ہے وہ جمعہ کو سکول نہ جائیں، گورنر نیو جرسی نے.
عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کی پاکستان کی پیش کردہ قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب.