اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت کے لیے وزارت آئی ٹی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات.
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاری اور گھروں پر پولیس چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوچکی ہے۔.
کراچی: (ویب ڈیسک) ابتدائی اندازوں کے مطابق سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 9سو ارب روپے سے زائد ہے۔ رواں سیزن میں ملک میں تین گنا زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں ۔ گندم کی بوائی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے چاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ آئین کے آرٹیکل 245کے.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں سیلابی صورتحال اور فوج کی جاری امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات.
ڈی آئی خان: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف، سابق صدر پاکستان آصف زرداری، امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور ن.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) رواں سال 14جون کو شروع ہونے والی مون سون بارشوں نے ملکی تاریخ کی بدترین تباہی مچاہی ہے۔ بارشوں نے بلوچستان، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔.
بہاولنگر: (ویب ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 8 خطرناک ملزمان گرفتار کرلئے۔ بہاولنگر کے تھانہ بی ڈویژن نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے موبائل فون ٹیکسٹ کے ذریعے فنڈز عطیہ کرنے کے لئے ایس ایم کوڈ کوڈ 9999 متعارف کرا دیا۔.
جہلم: (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ اداروں اور سرکاری افسران کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہیں، ن لیگ نے اداروں کے خلاف.