پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جویریہ ظفر کے زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی نے صحافی ارشد شریف قتل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ طلب کر لی۔ اجلاس کے دوران…

لاہور: (ویب ڈیسک) نیشنل اکاؤنٹبیلٹی بیورو (نیب) کے دو اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا گیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز نے دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب ملتان فیاض قریشی کو…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا، قومی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر ملک کے ڈیفالٹ ہونے سے متعلق افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں…

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ محمد امتیاز باجوہ نے جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ایک لاکھ کے مچلکوں پر جیل…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت…