تازہ تر ین
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کھولنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(ویب ڈےسک)کوروناازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ ملز کھولنے کی ہدایت کردی ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہفتے اور اتوار کو بھی شاپنگ مالز اورمارکیٹیں بند نہیں ہونگی۔چیف جسٹس پاکستان.

ماسک نہ پہننے پر 55 ہزار ڈالر جرمانہ

ویب ڈےسک)قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے مختلف ممالک میں کیے گئے لاک ڈاو¿ن.

حلیمہ سلطان کے بعدارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمند

  انقرہ (ویب ڈیسک)اسلامی فتوحات پر مبنی سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان.

پاکستانی نژا د برطانوی نابینا لڑکی نے اپنی آواز کایسا جادو جگایا کہ سننے والے دم بخود رہ گئے

  لندن: (ویب ڈیسک) آنکھوں سے محروم چودہ سالہ پاکستانی نڑاد برطانوی لڑکی سیرین جہانگیر نے اپنی آواز سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔ برطانیہ کے شو ‘’بریٹن گاٹ ٹیلنٹ” میں سروں کا ایسا جادو.

پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کا کرایہ کم کرنے اور سندھ میں تاجروں کا حکومتی پابندیاں ماننے سے انکار

کراچی لاہور، پشاور ( مانیٹرنگ سیل ) حکومت پنجاب نے صوبے میں جمعتہ الوداع اور عیدالفطر کی نماز کیلئے مشروط اجازت دیدی، جبکہ 26 صنعتیں، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی آج سے کھل جائینگے،.

آج سے کاروبار شروع 24 گھنٹے کام کرنے دیں، تاجر بسیں بھی کھل گئیں، 90 فیصد نقصان پر کام نہیں کرینگے، ٹرانسپورٹرز

لاہور‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ (نمائندگان خبریں) حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی روک تھام کےلئے اقدامات کے تحت مختلف بازاراور مارکیٹیں تین روز کی بندش کے بعد آج ( پیر) سے دوبارہ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain