لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کے سب سے بڑے بیٹے اور ولی عہد 73 سالہ چارلس بادشاہ بن گئے، بکنگھم پیلس نے اپنے اعلامیے میں چارلس کوباقاعدہ کنگ چارلس سوئم کا خطاب دے دیا۔…
پاکستان
سوات: (ویب ڈیسک) بحرین سے کالام تک سیلاب سے تباہ ہونے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات، انجینئرز 11 کور، ایف ڈبلیو او اور این ایچ اے نے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے متاثر مزید…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اُن کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران یو این سیکرٹری جنرل پاکستانی قیادت اور اعلیٰ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر اظہارتعزیت کیا ہے۔ صدر مملکت نے ملکہ دوئم کےانتقال پر شاہی خاندان، برطانوی حکومت اور عوام سےتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کی وجہ سے آنے والے دنوں میں گندم کی قلت ہو سکتی ہے، گندم درآمد کرنے سے زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ…
چشتیاں: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کل آرمی چیف کی تقرری کی عمران خان کو بڑی تکلیف ہے، کہتا ہے تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے کیا تمہارا تقرر میرٹ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کے 840 افسران کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈی جی ایف آئی اے نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔ ڈی…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ ضمنی الیکشن عمران خان کی محبت سے بھرپور عوامی سیلاب کی وجہ سے ملتوی کیے گئے۔ ٹوئٹر پر…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں قومی اور صوبائی سطح پر تمام ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے اعلان پر…
