تازہ تر ین
پاکستان

بلوچستان میں میجر سمیت 6جوان شہید ایک شدید زخمی بلوچستان کی گاڑی پر پٹرولنگ کے دوران FC پاک ایران سر حد سے 14کلومیٹر دورریمورٹ کنٹرول حملہ کیا گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق واقعہ کیچ کے علاقہ بلیدہ میں پیش آیا، بارودی سرنگ دھماکے.

لاک ڈاون میں نرمی کے پہلے 10دن،کرونا سے اموات میں100فیصد اضافہ ایک دن میں مزید 35اموات ،1764نئے کیس رپورٹ ملک میں مجمووعی کیسز کی تعد اد ہزار 837ہوگئی

لاہور ، کراچی ، اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردیں، ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد 17713، تصدیق شدہ.

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث اب تک 30 پاکستانی جاں بحق ہو ئے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث اب تک 30 پاکستانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے.

پاکستان آرمی کورونا وبا کے خلاف دیگر اداروں کی معاونت جاری رکھے: جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت جاری کی ہیں کہ پاکستان آرمی کورونا وبا کے خلاف دیگر اداروں کی معاونت جاری رکھے۔ اس مشکل گھڑی میں متاثرہ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain