کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔رواں کاروباری ہفتے مارچ سے 3 اپریل کے.
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر اپنے عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوم غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا، کورونا کسی کونہیں چھوڑتا۔کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے.
واشنگٹن (نیٹ نیوز) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس نئے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کو روکنے کے لیے اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔بل گیٹس کرونا وائرس.
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزےراعلیٰ عثمان بزدارنے لاہورشہر اورگردونواح کے علاقوں مےں لاک ڈاو¿ن کی صورتحال کا جا ئزہ لےا۔ وزےراعلیٰ نے.
لاہور‘کراچی‘ اسلام آباد (نمائندگان خبریں) حکومت پنجاب کی جانب سے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے حوالے سے نمازیوں کے لئے مساجد میں آنے پر پابندی عائد کی گئی.
لاہو ر (لیڈی رپورٹر ) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے حوالے سے حالات حکومت کے کنٹرول میں ہیں،بطورقوم متحد ہوکر کرونا کے خلاف جنگ جیتنی ہے،.
لاہور‘کراچی ‘اسلام آ باد (نمائندگان خبریں)ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2686 ہوگئی ہے جبکہ اس خطرناک بیماری سے 40 افراد جاں بحق اور 126 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ترجمان محکمہ.