کراچی(ویب ڈیسک) گڈاپ پولیس نے 60 مسافروں کی غیر قانونی طور پر ڈمپر میں چھپ کر باجوڑ جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے پھیلاو¿ کی روک تھام کے لیے لاک.
کراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے سبب آئے معاشی بحران کے بعد غیر ملکی خریداروں نے پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے سودے منسوخ یا ملتوی کردیے، ٹیکسٹائل انڈسٹریز نے حکومت.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ یکم اپریل سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت 96 روپے 58 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر.
لندن: برطانیہ میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا.
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے ریلیف فنڈز میں سائنسدانوں،.
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے مسلم حکمرانوں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سمیت تمام.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن لیڈر کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی آڑ میں گند کھیل شروع کر دیا.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاو¿ن کے دوران مزید بندشیں جاری رکھنے کی کل باقاعدہ تاریخ دی جائے گی، لوگوں کو آگاہ کیا جائے گا.
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاو¿ن کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بدھ سے دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے.