تازہ تر ین
پاکستان

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاو کی تحقیقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاو¿کی تحقیقات کی درخواست مسترد کردی۔ وفاقی حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف.

وبائی امراض کا پھیلاﺅ روکنے کاآرڈنینس نافداجتماعات،پابندی کی خلاف ورزی پر جرمانے، سزا ہوگی عثمان بزدار

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وبائی امراض سے تحفظ اور پھیلا روکنے کے آرڈیننس کا صوبہ بھر میں نفاذ ہوگیا ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ یہ ایک.

حکومتی ریلیف پیکیج مستحق افراد کے گھرو ں میں پہنچانے کا فیصلہ زخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی: عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی ریلیف پیکج کو مستحق افراد تک پہنچانے کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک.

لاک ڈاون پر سختی سے عملد رآمد شروع، 1800افراد سے ضما نتی مچلکے لئے گئے460 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(خصوصی رپورٹر‘جنرل رپورٹر) کورونا وائرس سے بچاﺅ کے پیش نظر لاک ڈاﺅن پر لاہور پولیس نے سختی شروع کر دی ،پولیس نے گھروں سے غیر ضروری باہر گھومنے والے 1800 افراد سے ضمانتی مچلکے لے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain