تازہ تر ین
پاکستان

اقبال ٹاﺅن کا رہائشی سلمان میں کرونا ثابت ، فیملی کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) اقبال ٹاﺅن کا رہائشی سلمان ایک روز پہلے سروس ہسپتال میں اپنے کرونا ٹیسٹ کروانے کیلئے گیا تھا جس کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاﺅن عمر بلاک ، ہاﺅس.

چین کا تعاون: طبی ماہرین پاکستان بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین نے پاکستان میں جان لیوا کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی حکومت پاکستان کو کورونا.

لاہورہائیکورٹ: تمام خواتین، معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تمام خواتین اور معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالتی مراسلے میں ہدایت کی گئی کہ ایسے قیدیوں کی ضمانت کی درخواستیں ترجیحی بنیادوں.

کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کی تحقیقات کی درخواست پر زلفی بخاری کو نوٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے کوروناوائرس کے پھیلاو¿کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کےقیام کی درخواست پروفاق کونوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain