اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پوری قوم کو ساتھ دینا ہو گا، ملکی معیشت اور غریب عوام مکمل لاک ڈاﺅن کے متحمل نہیں.
لاہور (ویب ڈیسک) ٹیکنوموبائل کی جانب سے مہوش حیات کو برانڈ سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ مہوش حیات Tecno موبائل کی نئی برینڈ امبیسیڈر ہونگی۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کہتی ہیں کہ کرونا وائرس کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاو¿ن کی صورتحال عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں.
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان آرمی کی جانب سے ایکسپو سنٹر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں کورونا وائرس کا پھیلاو¿ روکنے کے لیے اقدامات پر غور کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں کورونا وائرس کے تناظر میں امداد کی اپیل کی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر حسن.
نیویارک(ویب ڈیسک) ملک میں برھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے ممکن اقدام کئے جا رہے ہیں کہ کسی طرح اس کو پھیلنے سے روکا جائے۔اسی سلسلے میں.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمان کے اجلاس نہ بلانے پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق ہو گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ بھی پیش کر دی گئی ہے. وزیر اعظم.